آہنی پردہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ، (سیاست) انتہائی رازداری جو اشتراکی ممالک دوسرے ممالک سے برتتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ، (سیاست) انتہائی رازداری جو اشتراکی ممالک دوسرے ممالک سے برتتے ہیں۔